Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم اور گھروں...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

اسٹیل مل کے برطرف ملازمین کا ریلوے ٹریک پردھرنا

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا ریلوے ٹریک پر دھرنا، گاڑیوں کی آمدورفت معطل، ذرائع کے مطابق اسٹیل ملز کے برطرف کئے گئے ملازمین...

کراچی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ہے

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کراچی میں آلودہ ذرّات کی مقدار 184پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے، دنیا کے آلودہ شہروں میں کابل دوسرے اور ریاض تیسرے نمبر پر ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کابل میں فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 180 کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کراچی میں آلودہ ذرّات کی مقدار 184پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے، دنیا کے آلودہ شہروں میں کابل دوسرے اور ریاض تیسرے نمبر پر ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کابل میں فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 180 پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے جبکہ ریاض میں آلودہ ذرات کی مقدار178 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل بھارت کا شہر نئی دلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست تھا جبکہ لاہور دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر تھا۔

آلودہ فضا سے شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین صحت نے ایک پیغام جاری کیا ہے، جس میں اُن کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری ماسک کا استعمال کریں اور گھروں کی کھڑکیاں دروازے بند رکھیں۔

پرٹیکیولیٹ میٹرز ہے جبکہ ریاض میں آلودہ ذرات کی مقدار178 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔

Open chat