Wednesday, October 21, 2020
Home Trending کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس، ملزم آصف ظہیر کے اہم انکشافات

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس، ملزم آصف ظہیر کے اہم انکشافات

image-karachiجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیس میں گزشتہ دنوں سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتارہونیوالے تین ملزمان ندیم عرف برگر، سرمد صدیقی اور آصف ظہیر سے تفتیش جاری ہے، تفتیش کے دوران ملزم آصف ظہیر نے اہم انکشافات کئے ہیں، پولیس نے ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش جہاں اہم انکشافات کئے ہیں۔
گرفتار ملزم آصف ظہیرشیرٹن ہوٹل بم دھماکے میں ملوث تھا اورانسداد دہشتگردی کی عدالت سے سزائے موت کی سزا پائی تھی تاہم ملزم نے سندھ ہائی کورٹ اورسپریم کورٹ میں اپنی سزا کے خلاف اپیل کی سپریم کورٹ نے ملزم آصف ظہیر کی بریت کا حکم جاری کیا۔ ملزم آصف ظہیر نے ایئر پورٹ پر حملہ کرنیوالے دہشت گردونںکو رہائش اوراسلحہ فراہم کیا تھا۔ کراچی ایئرپورٹ پر حملہ کرنیوالے دہشتگردون کو ایئرپورٹ تک پہنچنے کا راستہ بھی فراہم کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...