شہر قائد کی فضاء انتہائی آلودگی کا شکار ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ہوا میں غیر صحت بخش ذرات کی تعداد 177 تک پہنچ گئی ہے، ٹریفک اور فیکٹریوں سے نکلنے والا دھواں فضائی آلودگی میں اضافے کی وجہ ہے، فضائی آلودگی انسانی صحت کے لئے مضر ہے۔