محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت مطلع جزوی ابرآلود ہے رات کے وقت موسم سرد رہے گا، آج کم سے درجہ حرارت 12 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، مشرقی سمت سے ہوائوں کی رفتار 20 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ، ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔