نکاسی آب کا نظام ٹپ، بارش کاپانی سڑکوں پر جمع

barish 21-1-2018کراچی،   شہرقائد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے۔ گزشتہ رات کی بارش کے بعد شہر میں نکاسی آب کے مسائل درپیش۔ نکاسی آب کا نظا م خراب ہونے کے باعث بارش کاپانی سڑکوں پرتالاب کا منظرپیش کرنے لگا۔لیاقت آبادمیں سڑک دھنس گئی۔صدر، ایم اےجناح روڑ، ایم پی اےہاسٹل، پاسپورٹ آفس کےاطراف سڑکیں زیرآب سمیت مختلف علاقوں کی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ نکاسی آب نہ ہونےکےباعث ٹریفک کی روانی متاثر، لوگوں کو پریشانی کا سامناکرنا پڑرہاہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top