Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

کراچی میں بونداباندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صبح سویرے موسم سرما کی پہلی ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ 25 نومبر تک کراچی میں بوندا باندی کا امکان رہے گا جبکہ مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی میں ہلکی بارش بھی ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف جبکہ رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat