Thursday, January 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اسسٹنٹ کمشنر امتیاز منگی کی چیف سیکریٹری سے رحم کی اپیل

اسسٹنٹ کمشنر امتیاز منگی نے چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ سے رحم کی اپیل کردی، ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر امتیاز منگی کے...

کراچی ٹیسٹ تیسرا روز، پاکستان کی پوزیشن مضبوط

 کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں پر 187 رنز بنالئے، پاکستان پر29 رنز کی برتری حاصل، یاسر...

وفاق سے تحفہ میں ملنے والےفائرٹینڈرز سرخ فیتے کا شکار

وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی میونسپل کارپوریشن کو تحفہ میں دی گئی فائرٹینڈر پورٹ بھی سرخ فیتے کا شکار ہوگئیں، ذرائع کےمطابق کے...

اورنگی ٹائون،پولیس مقابلے میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

اورنگی ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، پولیس کےمطابق اورنگی ٹائون قصبہ علی گڑھ موڑ کے قریب دو ڈاکو شہری...

کراچی میں صبح سویرے دھند کا راج

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے دھند کا راج، محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ سورج نکلنے کے ساتھ ساتھ دھند میں کمی واقع ہو ئی ہے، جن علاقوں میں دھند کا راج تھا ان میں آئی آئی چندریگر روڈ، شارع فیصل، یونیورسٹی روڈ، نیشنل ہائی وے، سپر ہائی وے، سرجانی ٹاؤن اور نارتھ کراچی شامل ہیں۔ محکمہ ٔموسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا درجۂ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، اس وقت شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں، جبکہ فضا میں نمی کا تناسب 82 فیصد ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat