بدھ, دسمبر 7, 2022
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکراچی گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا پولیس کا لاٹھی جارج

کراچی گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا پولیس کا لاٹھی جارج

مظاہرین نے کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش کی گئی تو پولیس کی جانب سے ان پر لاٹھی چارج کیا گیا اور متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس نے واٹر کینن کا استعمال بھی کیا اور مظاہرین کو برنس روڈ کی گلیوں کی طرف دھکیل دیا، مظاہرین منتشر ہوکر پیپلز اسکوائر میں داخل ہوگئے۔

پولیس نے خواتین ملازمین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جبکہ مجموعی طور پر 150 سے زائد ہیلتھ ورکرز کو گرفتار کیا اور مختلف تھانوں میں منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code