Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو کراچی، دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ

نیو کراچی میں دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ، دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، ملبے میں دب کر ایک شخص جاں...

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

ہیٹ ویو کی لہر میں اضافہ محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

کراچی :محکمہ موسمیات کے دائریکٹر کا کہنا ہے 15 اکتوبر سے ہیٹ ویو میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوسکتا ہے ، شہر میں آج زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت42ڈگری تک جانے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہیٹ ویو کا تیسرا روز ہے، محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں ہیٹ ویو کی لہر بڑھنے کا امکان ہے اور سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق  کراچی میں شمال سےآنے والی خشک ہواؤں کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گا،خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بھارتی ساحلی علاقوں کو عبور کرے گا اور یہ دباؤ کراچی کے موسم پر اثرانداز ہوگا۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ شہری گھروں سے باہر نکلتے وقت اپنے سروں کو ڈھانپ کررکھیں ،پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ۔

Open chat