Thursday, November 26, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی،4 دہشت گرد گرفتار

غربی پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، پولیس کے مطابق 3 دہشت گردوں...

تاجرتنظیموں کا 6 بجے دکانیں بند کرنے سے انکار

شام 6 بجے دکانیں بند کرانے کےخلاف تاجر برادری میدان میں آگئی، شہر بھر کی تاجر تنظیموں...

ارجنٹائن کے معروف فٹ بالر دیگو میراڈونا چل بسے

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹ بالر ڈیگو میراڈونا انتقال کرگئے، مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق میراڈونا کو دل...

شہرقائد میں دہشتگردی کے خطرات، 10 کالعدم تنظمیں، 66 کمانڈر سرگرم عمل ہیں، خفیہ اداروں کی رپورٹ

4-2-2013_94894 Karachiکراچی میں تین سو سےزائد دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ خفیہ اداروں نے رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کردی۔شہر قائد میں تین سو سے زائد دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔ خفیہ اداروں نے اعلٰی حکام کو رپورٹ ارسال کر دی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق شہر میں دس کالعدم تنظیمیں کام کر رہی ہیں جن کے چھیاسٹھ کمانڈرز سرگرم عمل ہیں۔ ہر کمانڈر پانچ سے چھ دہشت گردوں پر مشتمل گروپ چلا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ نے کچھ دہشت گردوں کے سر کی قیمت مقرر کر رکھی ہے۔جبکہ چند کالعدم تنظیموں کو سیاسی اور رفاہی اداروں کی معاونت بھی حاصل ہے۔ کچھ کالعدم تنظیمیں باہمی اشتراک سے کام کر رہی ہیں۔
Open chat