Friday, October 23, 2020
Home Trending حکومت سندھ نے 8مقامات پر مویشی منڈی لگانے کی اجازت دے دی

حکومت سندھ نے 8مقامات پر مویشی منڈی لگانے کی اجازت دے دی

Sameer_Shabbir_Cattle_FarmCow_Mandi_TentFor_Eid_Super_Highway_4_rityr_Pak101(dot)comکراچی، حکومت سندھ نے کراچی میں 8 مقام پر مویشی منڈی لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ منڈیاں سپر ہائی وے، کیٹل منڈی لانڈھی، ہمدرد یونیورسٹی منگھوپیر، ملیر 15 ، رائس گودام بابر مارکیٹ، مواچھ گوٹھ اور کلفٹن کنٹونمٹ ایریا میں 2 منڈیاں لگائی جائیں گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ان آٹھ مقامات کے علاوہ لگائی گئیں مویشی منڈیاں غیر قانونی ہوں گی اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...