Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت نیو کراچی میں نادرا کا بند کیا گیا سنٹرکھول دیا گیا،کرپشن میں...

نیو کراچی میں نادرا کا بند کیا گیا سنٹرکھول دیا گیا،کرپشن میں ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی شروع

NADRAکراچی، نیو کراچی میں نادرا کا بند کیا گیا سنٹرکھول دیا گیا۔ کرپشن میں ملوث معطل ملازمین کیخلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی۔نادرا سنٹر انکوائری مکمل ہونے کے بعد کھولا گیا ہے۔ عوام کی سہولت کیلئے انکوائری ترجیحی بنیادوں پرکی گئی۔ اس سنٹرمیں کرپشن میں ملوث معطل افراد کیخلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ جس کے بعد کرپشن میں ملوث ملازمین کیخلاف کارروائی ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرپشن میں ملوث معطل نادرا ملازمین کو محکمانہ کارروائی کے بعد ایف آئی اے کے حوالے کر دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...