Monday, October 26, 2020
Home Trending کراچی آپریشن میں اچھی شہرت کے حامل افسرا ن کو شامل کرنے...

کراچی آپریشن میں اچھی شہرت کے حامل افسرا ن کو شامل کرنے کافیصلہ

pakistan-karachi-LiyariOperation_10-24-2013_123644_lکراچی، سندھ حکومت کی جانب سے کراچی آپریشن کو تیز کرنے کے لیے اندرون سندھ سے اچھی شہرت کے حامل 100افسران کو کراچی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے ۔خط میں اچھی شہرت کے حامل افسران سے متعلق فہرست بھی طلب کی ہے ۔اندرون سندھ سے آپریشن میں تجربہ رکھنے والے افسران کو کراچی آپریشن تیز کرنے کے لیے لایا جائے گا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...