Saturday, October 31, 2020
Home Trending وفاق نے کراچی آپریشن کا پلان تبدیل کرنیکی منظوری دیدی

وفاق نے کراچی آپریشن کا پلان تبدیل کرنیکی منظوری دیدی

600026-rangers-1378352236-940-640x480شہر قائد میں میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں اور امن و امان کی مخدوش صورت حال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے کراچی آپریشن میں اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے کا عندیہ ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کے نئے پلان کے تحت شہر کو4زونز میں تقسیم کردیا گیا، پہلا حصہ ریڈ زون ہوگا اس زون میں ایسے علاقے شامل ہوں گے جہاں امن و امان کی صورت حال انتہائی مخدوش ہے، دوسرا انتہائی حساس علاقوں، تیسرا زون حساس علاقوں اور چوتھا زون نارمل علاقوں پر مشتمل ہوگا۔

نئے آپریشنل پلان کی پہلی حکمت عملی کے تحت ریڈ زون میں قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کے خلاف مربوط کارروائیاں کریں گے، ان کارروائیوں میں نشان زد علاقوں کا مکمل محاصرہ کیا جائے گااور محاصرے کے دوران ہیلی کاپٹر کے ذریعے چھاتہ بردار کمانڈوز اتارے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے بھیجے گئے نئے آپریشنل پلان کو وفاقی حکومت نے منظورکرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ سیکیورٹی ادارے کارروائیوں میں فوری اضافہ کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...