Tuesday, October 20, 2020
Home Trending کراچی پولیس کا پشاور سےگرفتار دہشتگرد عمران خلیل کی حوالگی کے لئےرابطہ

کراچی پولیس کا پشاور سےگرفتار دہشتگرد عمران خلیل کی حوالگی کے لئےرابطہ

karachi policeکراچی، کراچی پولیس نے پشاور کے نواحی علاقہ تہکال سے گرفتار مبینہ دہشت گرد عمران خلیل کی حوالگی کے لئے پشاور پولیس سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ کراچی میں مختلف وارداتوں میں پولیس کو مطلوب ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ تہکال سے گرفتار مبینہ دہشت گرد عمران خلیل کی حوالگی کے لئے کراچی پولیس نے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ملزم کراچی پولیس کو دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب ہے۔ جس کے خلاف تھانہ اتحاد ٹاون کراچی میں 31 مئی کو ایف آئی آر درج ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق عمران تہکال کا رہائشی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...