Saturday, October 31, 2020
Home Trending اہلکاروں کے قتل میں تحریک طالبان سواتی گروپ ملوث ہے، پولیس چیف

اہلکاروں کے قتل میں تحریک طالبان سواتی گروپ ملوث ہے، پولیس چیف

GhulamQadirTheboاہلکاروں کے قتل میں تحریک طالبان سواتی گروپ ملوث ہے،کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں کے قتل میں تحریک طالبان سواتی گروپ ملوث ہے۔ غلام قادر تھیبو نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں سمیت حیدری تھانے پر حملے کے بعد وہاں کا دورہ بھی کیا۔ غلام قادر تھیبو نے کہا کہ عوام کی ٹارگٹ کلنگ اور پولیس پر حملے میں مختلف گروہ ملوث ہیں۔ دہشت گردوں کے ایک سو سڑسٹھ سے زائد گروہ ہیں جن کی شناخت ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ نفری اور ہتھیاروں کی کمی کے حوالے سے وفاقی حکومت سے رابطہ کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...