Monday, October 26, 2020
Home Trending لیاری میں کوئی نو گو ایریا نہیں، کراچی پولیس چیف

لیاری میں کوئی نو گو ایریا نہیں، کراچی پولیس چیف

GhulamQadirTheboلیاری میں کوئی نو گو ایریا نہیں، ایسا کہنا ہے کراچی  پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا۔ سینٹرل پولیس آفس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پولیس چیف کا کہنا تھا کہ جرائم کے خلاف سندھ کی پولیس کی کارکردگی اور قربانیوں کے تناظر میں صوبائی حکومت کو سفارشات ارسال کی جارہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس سے بھی زیادہ ہونا چاہئے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے بتایا کہ لیاری میں 4 تھانے ہیں، جبکہ 4 تھانون کے علاوہ ایک خواتین پولیس اسٹیشن کا قیام بھی عمل لایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا بینک ڈکیتی کے 20 کیسیز میں سے 18 کیسز کے ملزمان گرفتار کرلیئے اور ان سے لوٹ گئی رقم بھی برآمد کی گئی۔ انہوں نے کہا بلدیہ ٹاﺅن اورناظم آباد کے علاقوں میں سرگرم سیڑھی گروپ کا سرپرست اور کارندے جلد پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...