Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

ملزمان کے جھوٹ پکڑنے کے لیے بائیومیٹرک سسٹم کا استعمال کیا جائیگا

SindhPolice_Logoکراچی پولیس نے نادرا سے بائیو میٹرک سسٹم حاصل کرنے کے لیے رابطہ کر لیا ہے، یہ فیصلہ تفتیش میں ملزمان کے جھوٹ پکڑنے اور ان کی اصل شناخت کے لیے کیا گیا ہے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق اس سلسلے میں کراچی پولیس چیف نے نادرا سے رابطہ کر لیا ہے اور یہ درخواست کی ہے کہ بائیومیٹرک سسٹم فراہم کیا جائے جو کہ تفتیش میں معاون ثابت ہوسکے ، ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ گرفتار ملزمان سے دوران تفتیش ان کی اصل شناخت حاصل کرنے کے لیے کیا گیا ہے کیونکہ گرفتاری کے بعد اکثر ملزمان درست معلومات فراہم نہیں کرتے اور پھر ان کی اصل شناخت کے لیے بعض دفعہ تگ و دو کے بعد بھی تفتیش کار کامیاب نہیں ہوپاتے۔ بائیومیٹرک سسٹم سندھ پولیس کےکرائم ریکارڈ آفس میں نصب کیا جائے گا جس کے بعد اس کی مدد سے ملزمان کی شناخت سمیت دیگر معلومات سینٹرلائزڈ کردی جائیں گی۔

Open chat