Saturday, January 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

کراچی پریس کلب کے انتخابات 2020 کے سلسلہ میں گروپ میٹنگ

گزشتہ روز 25 نومبر2020 کوکراچی پریس کلب میں گروپ میٹنگ خورشیدعباسی کی صدارت میں ہوئی جس میں عامل صحافیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی میٹگ میں شریک صحافیوں کی اکثریت نےکورکمیٹی کی کارکردگی پرتنقیدکرتےہوئےاسےختم کرکے نئی کورکمیٹی بنانےکامطالبہ کیااس رویہ کوبطورخاص تنقیدکانشانہ بنایاگیاکہ چارکےٹولےنےپورےگروپ کویرغمال بنایاہواہےاوریہ چارکاٹولہ صحافی برادری کےمفادات سےکھیل رہاہےاورہرالیکشن میں یہ نئےچہروں کےآگے آنےمیں رکاوٹ بن جاتاہےیہ لوگ گھوم پھرکرخود ہی امیدواربن جاتےہیں اس سلسلہ کواب رکناچاہئےاورنئےخون کوآگے لایاجاناچاہئے اس سلسلہ میں حتمی فیصلے اگلی میٹنگ میں ہونگے جودسمبر 2020 میں منعقدہوگی میٹنگ میں پریس کلب کی مجموعی صورت حال پراطمنان کااظہار کیا گیا اورمیٹنگ میں شریک کئی ممبران نے عامل صحافیوں کوممبرشپ سے مسلسل محروم رکھنےکےعمل پرناپسندیدگی ظاہرکی اورغیرتسلی بخش ممبرشپ پربھی نظرثانی کامطالبہ کیاگی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat