کرونا وبا کی دوسری لہر، کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود، 62 مریض وینٹیلیٹرز پر موجود، شہید محترمہ بےنظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں 26 میں سے 16 مریض وینٹی لیٹرپرز پر موجود ہیں جبکہ جناح ہسپتال میں 24 میں سے صرف 9 وینٹیلیٹرز خالی۔