Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں کاروبار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی باوجود مہنگائی پر قابو نہ پایا...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی باوجود مہنگائی پر قابو نہ پایا جاسکا، عوام کی رائے

unnamedکراچی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے روزمرہ استعمال کی اشیا سستی ہونے کے بارے میں صارفین سے کیے گئے سروے کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ کراچی اپ ڈیٹس کے آن لائن سروے میں ستر فیصد صارفین نے رائے دی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہیں آسکی ۔ٹرانسپورٹ کے کرائے میں کمی کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے مگر عمل نہیں ہوا۔پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے بجائے بڑے تاجر اور صنعت کار اپنی جیبں بھرنےمیں مصروف ہیں۔ جبکہ سروے میں رائے دہندگان نے اس تشویش کا اظہاربھی کیاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اثر مصنوعات کی قیمتوں پر نہیں پڑے گا۔ شہری انتظامیہ اور پرائس کنٹرول اداروں کی جانب سے عوام کو مہنگائی کی عفریت سے نجات دلانے کے لیے عملی طورپر کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...