بلوچستان کی ٹھنڈی ہواؤں کا زور ٹوٹنے سے سردی میں کمی، صبح کے وقت درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹری گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، دسمبر میں معمول کا اوسط درجہ حرارت 12.7 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، شہر اور مضافات میں 7 دسمبر سے سائبیریا کی ہوائیں چلنے کی پیشگوئی۔