شہر قائد کی فضاء انتہائی آلودگی کا شکار ہوگئی ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی سندھ کا آلودہ ترین شہر ہے، ہوا میں غیر صحت بخش ذرات کی تعداد 168 تک پہنچ گئی ہے۔