Saturday, October 31, 2020
Home Trending کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 200 سے زائد پوائنس کا اضافہ

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 200 سے زائد پوائنس کا اضافہ

kse_9-8-2014_159108_lکراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایک موقع پر کے ایس ای 100انڈیکس میں 200سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد کے ایس ای 100انڈیکس 29 ہزار 718 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...