Tuesday, January 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

زین آفندی کے قتل میں افغانی گروہ ملوث نکلا

 زین آفندی کے قتل میں افغانی ملوث نکلے، پولیس کے مطابق سندھ مدرسہ اسلام کے بانی حسن آفندی کے پوتے زین آفندی کو افغانوں...

پی ایس 52، پیپلزپارٹی کے امیر علی شاہ کامیاب

پی ایس 52 عمرکوٹ کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے سید امیر علی شاہ 50 ہزار سے زائد ووٹ...

گھٹیا حرکتوں پر مفتی عبدالقوی کو تھپڑمارا، حریم شاہ

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ  مارنے کی وجہ بتادی، حریم شاہ کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی گندی گندی...

ٹک ٹاک اسٹار کے تھپڑ نے مفتی قوی کو اسٹار بنادیا

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کے ایک تھپڑ نے مفتی عبدالقوی کو گھنٹوں میں اسٹار بنادیا، سوشل میڈیا پر چند سیکنڈ کی ویڈیو وائرل ہوئی...

شہر قائد میں 2021ء کا سورج طلوع ہوگیا

شہر قائد میں 2021ء کا سورج نئی امیدوں اور تمناؤں کے پورے ہونے کی دعاؤں کے ساتھ طلوع ہوگیا ہے۔ گذشتہ شب 12 بجتے ہی نئے سال کا آغاز ہوا، 2020ء کا سال کورونا وائرس کی وباء کے ساتھ ساتھ متعدد افراد کے بچھڑنے کا غم دے کر رخصت ہوچکا ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں رات 8 بجے سے قبل ہی دکانیں بند کرا دی گئی تھیں، جس کی وجہ سے گلیوں اور محلوں میں اندھیرا نظر آیا جبکہ نئے سال کی آمد کے موقع پر نوجوانوں اور فیملیز کی بڑی تعداد سی ویو پہنچی۔

گزشتہ روز ڈھلتے سورج نے اہلِ پاکستان کو نئی امید اور نئی صبح کا پیغام دیا کہ جو بیت گیا اسے بھول جائیں اور نئے سال میں نئے حوصلے سے جائیں۔

نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے موقع پر شہر بھر کے مختلف علاقوں میں آتش بازی کے مظاہرے کیے گئے جبکہ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیئے گئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat