Sunday, October 25, 2020
Home Trending ٹارگٹ کلنگ میں پولیس حوالدارسمیت 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

ٹارگٹ کلنگ میں پولیس حوالدارسمیت 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

Target Killingکراچی,         شہر بھر میں پولیس اور رینجرز کے ناکوں کے باوجود ٹارگٹ کلرز اپنے اہداف کو پورا کرنے میں مصروف ہیں۔ شہر کراچی میں پولیس سپاہی سمیت4 ۱فراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کا پہلا واقعہ بلدیہ کے علاقے میں پیش آیا، جس میں دو افراد کو رات 2 بجے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ جبکہ دوسرا واقعہ رات 3بجے لسبیلہ کے قریب پیش آیا، جہاں پیدل جاتے ہوئے ہندو نوجوان نتھن کو گولی ماری گئی۔ ٹارگٹ کلنگ کے تیسرے واقعے میں پولیس سپاہی کو گارڈن پر سید شاہ بخاری مزار کے قریب نشانہ بنایا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...