Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت وزیراعظم بدھ کو کراچی لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم بدھ کو کراچی لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے

Motorway_Kent_-_010613-480x238کراچی، زیراعظم میاں محمد نواز شریف بدھ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کراچی سے لاہور تک موٹروے کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ بعد ازاں وزیراعظم نواز شریف جھمپیر جائیں گے جہاں وہ ونڈ کوریڈور کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم گورنر ہاﺅس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...