موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، موجودہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27-29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 42 فیصد ریکارڈ ہوا۔ شمال مشرقی سمت سے ہوائیں 19 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔