Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

کراچی میں آج صبح بھی ریکارڈ سردی، درجہ حرارت 5 ڈگری ریکارڈ

کراچی میں آج صبح بھی ریکارڈ سردی رہی، درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں سائبیرین ہواؤں کا راج ہے جس سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں موجودہ سردی کی لہر مزید کچھ روز تک برقرار رہے گی۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ شمال مشرقی سمت سے ہوائیں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 39 فیصد ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here