Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیراہتمام ورکشاپ کل ہوگی

شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیراہتمام ورکشاپ کل ہوگی

University-of-Karachiجامعہ کراچی کے رئیس کلیہ سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر کے اعلامیہ کے مطابق ایک روزہ ورکشاپ بعنوان: ”پاکستان میں تنازع کا چیلنج اور اس سے بچاﺅ: کراچی ایک اسٹڈی کیس“ of Conflict Prevention in Pakistan: Case Study of Karachi” “The Challenge جوکہ پروگرام برائے امن اور تنازعات کا حل شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیر اہتمام کل (بروز منگل) صبح سوانوبجے سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم میں منعقد ہوگا۔افتتاحی اجلاس کی صدارت معروف آرکیٹیکٹ اور رائٹر عارف حسن کرینگے،جبکہ بریگیڈیئرعبدالرحمان صدیقی مہمان خصوصی ہوں گے۔جاوید جبار کلیدی خطاب کرینگے۔اختتامی سیشن کے مہمان خصوصی ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار ہونگے،صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصرکرینگے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...