جامعہ کراچی میں نئےچینی سال کی مناسبت سے “ہیپی اسپرنگ فیسٹیول” کی تقریب آج شام 5:00 بجے منعقد ہوگی، تقریب کا انعقاد ایوان لیاقت گرلز ہاسٹل جامعہ کراچی میں کیا جارہا ہے۔ تقریب کی صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کریں گے۔