Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے 35ویں امام احمدرضا کانفرنس کل جامعہ کراچی میں ہوگی،صاحبزادہ وجاہت قادری

35ویں امام احمدرضا کانفرنس کل جامعہ کراچی میں ہوگی،صاحبزادہ وجاہت قادری

 UniversityofKarachiادارۂ تحقیقاتِ امام احمدرضا انٹر نیشنل کے صدر صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری، جنرل سکریٹری پروفیسر ڈاکٹر مجیداللہ قادری ،پروفیسر دلاور خاں نے کہا کہ اعلی حضر ت ،امام اہلسنّت مو لانا شا ہ احمد رضا خان محد ث بر یلو یؒ کے 96ویں یو م وصال پرادارۂ تحقیقاتِ امام احمدرضا انٹرنیشنل کے تحت 35ویں سالانہ امام احمدرضا کانفرنس بعنو ان ’’امام احمد رضا کے تعلیمی نظر یا ت اور عصر حاضر میں ان کا اطلا ق‘‘ جمعر ات 11دسمبر صبح 10 بجے کانفر نس ہال شیخ زید اسلامک سینٹر جا معہ کر اچی میں منعقد ہو گی ۔ا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...