Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے بیرون ملک اسکالر شب سے واپس نہ آنے والے اساتذہ کے خلاف...

بیرون ملک اسکالر شب سے واپس نہ آنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013کراچی، جامعہ کراچی انتظامیہ نے ان اساتذہ کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو اسکالر شپ کے بعد بیرون ملک سے واپس نہیں لوٹے۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے تئیس شعبہ جات کے اساتذہ اسکالر شپ پر بیرون ملک گئے۔ اسکالر شپ مکمل ہونے کے باوجود اساتذہ واپس نہیں آئے۔ جامعہ کراچی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اساتذہ کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بر طرفی کا فیصلہ انیس اکتوبر کو سنڈیکیٹ کے اجلاس میں متوقع ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...