Friday, October 23, 2020
Home Trending کراچی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کردی

کراچی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کردی

 Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013کراچی یونیورسٹی کے انتظامیہ نے میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کے پرنٹ اورالیکٹرک میڈیا کو یونیورسٹی میں کوریج کیلئے کیمپس آفس سے پیشگی اجازت نامہ لینا ضروری ہوگا جس کے بعد میڈیا کو جامعہ کی حدود میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...