Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سیمسٹر اور امتحانی فیس 17 اکتوبر تک جمع کرائی جاسکتی ہے

سیمسٹر اور امتحانی فیس 17 اکتوبر تک جمع کرائی جاسکتی ہے

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013جامعہ کراچی کے برسرمعین الدین راجپوت کے اعلامیے کے مطابق جامعہ کراچی کے طلبہ اپنے 2 ، 4 ،6 ،8 اور10 ویں سیمسٹر کے لئے سیمسٹر اور امتحانی فیس17 اکتوبر 2014 ءتک 500/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ جمع کراسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...