کراچی میں سردی ہوتے ہی گیس کا بحران، سی این جی اور گیس کی سپلائی میں پریشر کی کمی کی شکایات، گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت ہفتے کے 3 روز اسٹیشنز کو سپلائی معطل، گزشتہ ہفتے بھی سوئی گیس نے اسٹیشنز کا شیڈول تبدیل کیا تھا، سی این جی اسٹیشنز آج 24 گھنٹوں کے لئے بند رہیں گے۔