Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

بیوہ خاتون گھر پر قبضے کےخلاف بچوں کے ہمراہ پریس کلب پہنچ گئی

گھر پر قبضے کے خلاف بیوہ خاتون بچوں کےلئے پریس کلب پہنچ گئی، کراچی اپ ڈیٹس کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے بیوہ خاتون کا کہنا تھا کہ گرین ٹائون مکان نمبر ایم سی 331 پرقبضہ مافیا گروپ کے کارندے اشفاق آرائیں اور ممتاز آرائیں زبردستی گھر پر قبضہ کرنے کےلئے جان سے مارنے کی دھکمیاں دے رہے ہیں، پریشان حال بیوہ خاتون نے کراچی اپ ڈیٹس کے توسط سے اعلیٰ سے حکام سے قبضہ مافیا کےخلاف کارروائی کرنے اپیل کردی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat