Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پی پی کی سابق رکن سندھ اسمبلی نسرین چانڈیو کورونا کا شکار

پیپلزپارٹی کی سابق رکن سندھ اسمبلی نسرین چانڈیون بھی کورونا وائرس کا شکار، خاندانی ذرائع کے مطابق چند...

اے ایس آئی محمد بخش کا ٹریننگ سینٹر کراچی میں تبادلہ

کشمور زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے والے سندھ پولیس کے بہادر افسر محمد بخش کا کراچی میں پولیس...

رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب

رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب، مختلف کارروائیوں میں برآمد کیا گیا سامان کی اصل مالکان کے...

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

جامعہ کراچی، نان ٹیچنگ اسٹاف کا آج جمعہ کے روز بھی احتجاج جاری

KUکراچی، کراچی یونیورسٹی کے نان ٹیچنگ اسٹاف کااحتجاج کے باعث یونیورسٹی میں 3روز سے تدریسی عمل مفلوج، بی کام کے پرچے بھی ملتوی کردیئے گئے، سیکڑوں طلبہ وطالبات پریشن۔ جامعہ کراچی کے نان ٹیچنگ اسٹاف کارجسٹرار، ڈائریکٹرفنانس،ناظم امتحانات کو ہٹانے کے لئے تین روز سے احتجاج جاری ہے جس کے باعث یونیورسٹی میں تدریسی عمل معطل ہوکر رہ گیا ہے اس دوران بی کام کے ہونے والے پرچے بھی ملتوی کرنے پڑر ہے  ہیں۔ پرچوں کے ملتوی ہونے کے باعث دور دراز سے آنے والے طلبہ وطالبات اذیت میں مبتلاہیں۔ طلبہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ اور احتجاجی ٹیچرز مل بیٹھ کر معاملات حل کریں ان کی غیر ذمہ داری کے باعث ان کا قیمتی وقت ضائع ہورہا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat