January 16, 2021 |_16 _January _2021
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم...

الآصف چورنگی پر حادثہ، نوجوان جاں بحق

الآصف چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں 1 نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کو ایمبولینس کے...

ڈیفنس کے ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگ گئی

ڈیفنس فیز 5 بدر کمرشل میں واقع ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ کے مطابق مذکورہ ڈپارٹمنٹل اسٹور میں لگی آگ پر کافی...

جنوبی افریقا کی ٹیم سیریز کھیلنے کراچی پہنچ گئی

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد پاکستانی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے کراچی پہنچ گئی ہے۔ مہمان ٹیم کے...

چینی یونیورسٹی، ڈاکٹر بلقیس گل کےلئے پروفیسر لنگنن چیئر کا اعزاز

کراچی یونیورسٹی کے لئے اعزاز، چین کی فوشان یونیورسٹی نے جامعہ کراچی کی پروفیسر ڈاکٹر بلقیس گل کو اعلیٰ تحقیق و تدریس پر لنگنن پروفیسر چیئر کے اعزاز سے نوازا، ترجمان کے مطابق اس اعزاز کے بعد پروفیسر بلقیس گل چین کی مذکورہ بالا یونیورسٹی اور جامعہ کراچی کے مابین سائنسی معلومات اور تحقیقات کے تبادلےمیں معاون کا کردار ادا کرینگی، واضح رہے کہ پروفیسر ڈاکٹر بلقیس گل گزشتہ 26 برس سے تدریس و تحقیق میں مصروف عمل ہیں،  ڈاکٹر بلقیس اب تک 6 کتب اور  123 مقالے پیش کرچکی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat