Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

 ڈائریکٹر پارکنگ کے ایم سی عمران صدیقی عہدے سے فارغ

 ڈائریکٹر پارکنگ کے ایم سی عمران صدیقی کو عہدے سے ہٹادیا گیا، ارشد لودھی کو نیا ڈائریکٹر پارکنگ کے ایم سی تعینات، ذرائع کے...

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز، فواد عالم کی پیش قدمی جاری

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کی پروٹیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، نیشنل اسٹیڈیم میں...

بختاور بھٹو زرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کردی

سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی و پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کی...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں 338 پوائنٹس کا اضافہ، مارکیٹ 338 پوائنٹس کے اضافے...

قومیں تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتیں،وائس چانسلر جامعہ کراچی

پاکستان اسٹڈی سینٹر جامعہ کراچی کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار قائد اؑعظم اور ہماری نسل نو، سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ قومیں تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتیں لیکن کیا ہم اس پر عمل کررہے ہیں۔ہم وہ تعلیم نہیں دے رہے ہیں جس سے قومیں ترقی کرتی ہیں اور نہ ہی ان کے ویژن اور سوچ میں اضافہ کررہے ہیں ۔ہم نے اپنی ضروریات کے مطابق کوئی تعلیمی پالیسی تشکیل نہیں دی بلکہ ہم نے ریکروٹمنٹ کے لئے تعلیمی پالیسیاں تشکیل دی ہیں اور یہ درست سمت نہیں ہے۔ قوموں کے لئے تعلیم زندگی اور موت کامسئلہ ہوتی ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے حکمرانوں کی ترجیحات میں تعلیم اور صحت شامل نہیں ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat