Wednesday, October 21, 2020
Home Trending کریم آباد، فیصل بازار میں لگی آگ کو بجھا دیا گیا

کریم آباد، فیصل بازار میں لگی آگ کو بجھا دیا گیا

Karachi_Pakistanکریم آباد میں واقع فیصل بازار کی دکان میں صبح سویرے آگ لگ گئی، جسے ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے بجھا دیا گیا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق فیصل بازار میں کی دکان میں آگ لگنے کی اطلاع پر فوری طور ایک فائر ٹینڈر روانہ کیا گیا۔ ریسکیو ورکرز نے کارروائی کرکے دکان میں لگی آگ کو بجھا دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...