Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں این اے 246 سیاسی گرما گرمی: این اے 246 کی کاروباری رونقیں ماند پڑ گئیں

سیاسی گرما گرمی: این اے 246 کی کاروباری رونقیں ماند پڑ گئیں

karimabad1کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات کی تیاریاں زو روشور سے جاری ہیں، لیکن انتخابی سرگرمیوں سے اس حلقے میں قائم مینا بازار کی رونقیں ماند پڑ گئی ہیں۔ یہ ہے کریم آباد میں قائم کراچی کا مشہور مینا بازار، جہاں دن ہو یا رات خواتین کا رش لگا رہتا تھا، لیکن آجکل مینا بازار کی رونقیں ماند پڑگئی ہیں، جسکی وجہ ہے این اے 246 میں چلنے والی انتخابی مہم، دکاندار کہتے ہیں کہ اس مہم نے انکا کام ٹھپ کردیا ہے۔ دکانداروں نے مزید کہا کہ جب سے انتخابی مہم شروع ہوئی ہے، خریداروں نے یہاں کا رخ کرنا چھوڑ دیا ہے۔ مینا بازار کے دکانداروں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اس حلقے میں امن قائم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...