Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

حکومت کے شاہانہ اخراجات، ملک کا ہر شخص 90 ہزار روپے کا مقروض

Loanکراچی، پاکستان کا ہر شخص نوے ہزار روپے کا مقروض ہے، وزارت خزانہ کے مطابق ملک پر واجب الادا قرضوں کی مجموعی مالیت ایک سو باسٹھ کھرب پینتیس ارب روپے تک پہنچ گئی۔حکومت کے شاہانہ اخراجات کے باعث گذشتہ سال ہر پاکستانی پر اٹھاسی ہزار روپے کے ملکی اور غیرملکی قرضوں کا بوجھ تھا، جو ایک سال میں دوہزار روپے اضافے سے نوے ہزار روپے تلے دب گیا، وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان پر اس وقت ایک سو باسٹھ کھرب پینتیس ارب بیس کروڑ روپے ملکی اور غیرملکی قرضوں کا بوجھ ہے، جس میں مقامی قرضوں کی مالیت ایک سو گیارہ کھرب روپے اور غیرملکی قرضوں کا بوجھ اکیاون کھرب انتیس ارب روپے ہے، وزارت خزانہ کے مطابق ایک سال کے دوران مجموعی قرضوں میں تین کھرب روپے سے زائد اضافہ ہوا، تاہم مجموعی قومی پیداوار میں قرضوں کا تناسب پچپن اعشاریہ آٹھ فیصد رہ گیا۔

Open chat