Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں کاروبار حکومت کے مثبت اقدامات سے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں...

حکومت کے مثبت اقدامات سے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

DollarsPhotoکراچی، موجودہ حکومت نے معیشت کی بحالی کے لئے جہاں سرکلر ڈیٹ کے خاتمے، بجلی کی پیداوار میں اضافے سمیت دیگر اقدامات کئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی سو روپے کی سطح پر آگیا ہے۔وزیر خزانہ کی جانب سے ڈالر کو اٹھانوے روپے کی سطح پر لانے کا دعوی درست ثابت ہوا اور آئی ایم ایف سے قسط کی ادائیگی، دیگر فنڈز ملنے کے باعث روپے کو استحکام ملا اور ڈالر بتدریج کم ہونا شروع ہوگیا۔ حکومتی مثبت اقدامات اور درست سمت میں پیش قدمی سے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو بارہ روپے سے اٹھانوے روپے تک آیا جس سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نیچے آئیں اور مہنگائی میں خاصی حد تک کمی آئی۔ماہرین کا کہنا ہےکہ حکومت روپےکو مستحکم کرنے کے لئے مزید موثر اقدامات کرے جبکہ توانائی کی کمی، دہشت گردی اور بے روزگاری جیسے مسائل کو حل کرنے کے لئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...