Sunday, November 1, 2020
Home Trending کے ایس ای میں بدترین مندی،انڈیکس 31,300کی سطح پر

کے ایس ای میں بدترین مندی،انڈیکس 31,300کی سطح پر

301041-KSEindexonline-1415389044-728-640x480کراچی، اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی دیکھی جارہی ہے، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس اکتیس ہزار تین سو کی سطح پر آگیا۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی کے بادل چھائے ہوئے ہیں، سیکورٹیز ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بروکرز کی انکوائری اور غیرملکی شیئرز کی فرو خت کے باعث مارکیٹ مسلسل مندی کا شکار ہے، پیر کو ہنڈریڈ انڈیکس میں تقریبا چار سو پچیس پوائنٹس کمی ہوئی، منگل کو بھی انڈیکس نیگیٹیو زون میں بند ہوا، جبکہ آج کاروبار کے آغاز سے ہی مستقل مندی کا سلسلہ جاری ہے، اب سے کچھ دیر پہلے کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس نو سو اسی پوائنٹس سے زائد کمی سے اکتیس ہزار تین سو کی سطح پر دیکھا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...