Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ بار کونسل انتخاب، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

Petrolکراچی، یکم مئی سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔ پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہوسکتا ہے۔یمن جنگ کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث یکم مئی سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا کے ذرائع کے مطابق ہائی آکٹین کی قیمت میں سات روپے بیس پیسے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے ساٹھ پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے پینتس پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے سڑسٹھ پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے اکیس پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں ماہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کا مزید ایک کارگو درآمد ہونا باقی ہے۔

Open chat