Monday, October 26, 2020
Home Trending رواں مالی سال 16 سرکاری ادارے فروخت کئے جائینگے، 158 ارب روپے...

رواں مالی سال 16 سرکاری ادارے فروخت کئے جائینگے، 158 ارب روپے کی آمدنی ہوگی

Pakistan Steelکراچی، رواں مالی سال پی آئی اے اور اسٹیل ملز سمیت سولہ سرکاری ادارے فروخت کئے جائیں گے، کئی اداروں کی نجکاری کے لئے مالی مشیروں کی تقرری کا عمل مکمل ہوگیا۔ نجکاری کمیشن کے ذرائع کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال سولہ سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے، جس سے ایک سو اٹھانوے ارب روپے آمدنی کا تخمینہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تیس جون دوہزار پندرہ تک پی آئی اے کے بیس فیصد حصص فروخت کئے جائیں گے۔
جس کے لئے کنسورشیم کا انتخاب کر لیا گیا ہے، جبکہ بجلی کی تین پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کے لئے بھی مالی مشیروں کی تقرری کی منظوری بھی دی گئی ہے، ساتھ ہی او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل رواں سال اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فروخت کے لئے منتخب اداروں میں یو بی ایل، ایچ بی ایل، الائیڈ بینک، پی پی ایل اور پاکستان اسٹیل ملز شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...