Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں کاروبار بین الاقوامی مارکیٹوں میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 14 فیصد ریکارڈ...

بین الاقوامی مارکیٹوں میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 14 فیصد ریکارڈ کمی

custom container1کراچی، بین الاقوامی مارکیٹوں میں مخلتف اشیاء کی قیمتوں میں کمی اورملک میں بجلی بحران کے باعث رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں ملکی برآمدات میں 14 فی صد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک کی رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ کے دوران برآمدات میں 14 فیصد کی کمی کے بعد 5 ارب 16 کروڑ کی برآمدات ریکارڈ کی گئی جبکہ جولائی سے ستمبر کے دوران درآمد میں 14 اعشاریہ 4 فیصد کی کمی کے بعد درآمدات 10 ارب 67 کروڑ ڈالر کی گئی جس کے باعث جولائی سے ستمبر کے دوران تجارتی خسارے میں 14 اعشاریہ 8 فیصد کی کمی کے بعد تجارتی خسارہ کا حجم 5 اعشاریہ 5 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔ صنعت کاروں کے مطابق برآمدت میں کمی توانائی کے مسائل اور بین الاقوامی مارکیٹ میں اچھی قیمت نہ ملنا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...