Thursday, October 22, 2020
Home Trending بگڑتی سیاسی صورتحال معیشت کو اربوں کا نقصان، قرضوں کا بوجھ بڑھ...

بگڑتی سیاسی صورتحال معیشت کو اربوں کا نقصان، قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا

Economy crisesکراچی، بگڑتی سیاسی صورتحال کے باعث معشیت کو اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ معاشی تجزیہ کار کہتے ہیں ڈالرکی قدر میں اضافے سے غیر ملکی قرضوں میں اضافہ کے ساتھ مہنگائی بھی بڑھے گی۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران کی وجہ سے ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔سرمایہ کاروں میں بڑھتی غیر یقنی صورتحال کے باعث ڈالر کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جس سے روپے کی قدر میں کمی ہوگئی ہے۔ اس کے ملکی قرضوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے۔

غیر ملکی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں مزید سوچ بیچار ہوگی۔ جس پر تاجروں اور صنعتکاروں نے موجود بگڑی صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے تمام سیاسی رہنماﺅں سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام مسائل کو مذاکرات کے زریعے حل کریں، اور ایسی پالسی بنائیں جس سے معیشت کو نقصان نہ پہنچے،معاشی تجزیہ کار کہتے ہیں کہ ڈالر مہنگا ہونے سے درآمدی اشیا مہنگی ہوگی، جو مہنگائی میں اضافے کا سبب بنے گی۔ اور موجودہ صورتحال سے توانائی سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر ہونے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...