Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار اندرون سندھ گٹکے اورمین پوری کا کاروبار تاحال جاری

اندرون سندھ گٹکے اورمین پوری کا کاروبار تاحال جاری

gutka 03کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت منعقدہ سندھ کا کابینہ کے اجلاس میں صوبہ پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد رنے کے ساتھ ساتھ شیشہ، گٹکا اورمین پوری پر عائد پابندی کو یقینی بنانے کے لیے موثراقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کا عوامی حلقوں نے بڑے پیمانے پر خیر مقدم کیا تھا تاہم سندھ کا کابینہ کے فیصلے تاحال کاغذات میں پی پھنسے ہوئے ہیں اور کسی ایک فیصلے پر عمل دیکھنے میں نہیں آرہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...